چہار رگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہونٹوں کی چار رگیں جو دو نیچے کے ہونٹ میں ہوتی ہیں اور دو بالائی ہونٹ میں ان رگوں کی قصد کھولنا منہ اور مسوڑوں کے امراض میں نہایت مفید ہیں، چار رگ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہونٹوں کی چار رگیں جو دو نیچے کے ہونٹ میں ہوتی ہیں اور دو بالائی ہونٹ میں ان رگوں کی قصد کھولنا منہ اور مسوڑوں کے امراض میں نہایت مفید ہیں، چار رگ۔